Translations:ایکسپلورنگ درس نظامی 2025/5/ur

Revision as of 04:40, 12 November 2025 by FuzzyBot (talk | contribs) (Importing a new version from external source)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

درس نظامی سے متعلق ویکیپیڈیا پر باوثوق معلومات کی کافی کمی ہے۔ اس خلا کو پر کرنےب کے لیے ویک کلب دیوبند 16 نومبر 2025 سے لیکر 22 نومبر 2025 تک "ایکسپلورنگ درس نظامی" مسابقے کا نظم کررہا ہے۔ ہمارے پاس سب سے بہتر اور زیادہ شراکت کرنے والوں کے لیے انعامات موجود ہیں۔ آئیے اور علم کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔