Translations:ایکسپلورنگ درس نظامی 2025/5/ur

درس نظامی سے متعلق ویکیپیڈیا پر باوثوق معلومات کی کافی کمی ہے۔ اس خلا کو پر کرنے کے لیے ویکی کلب دیوبند 21 نومبر 2025 سے لیکر 20 دسمبر 2025 تک "ایکسپلورنگ درس نظامی" مسابقے کا نظم کررہا ہے۔ ہمارے پاس سب سے بہتر اور زیادہ شراکت کرنے والوں کے لیے انعامات موجود ہیں۔ آئیے اور علم کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔