Wikiversary 2026/Program/ur

Revision as of 10:19, 24 January 2026 by FuzzyBot (talk | contribs) (Updating to match new version of source page)

ہماری ویکیورسری کانفرنس کا شیڈول درج ذیل ہے۔ یہ اگلے چند دنوں میں اپ ٹو ڈیٹ ہو جائے گا۔

کانفرنس کی میزبان (ایم-او-سی) ردا نوشاد خان ہیں، جو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ سیاسیات میں پوسٹ گریجویٹ طالبہ ہیں۔

وقت سیشن متکلم
10:00-10:15 AM الفاظ آمدید! ردا نوشاد خان
10:15-10:30 AM Icebreaker Activity TBD
10:30-11:00 AM علم کے استعمال اور شراکت کے رجحانات: الزام تراشی سے حقِ دعویٰ کی طرف پیش قدمی (ویکیمیڈیا فیوچرز لیب کی بنیاد پر) عاقب انجم عافی، بانی/چیئر، مجلس انتظامی، انجمن ویکیمیڈیا دیوبند
11:00-11:30 AM تعلیمی مساوات کے فروغ میں ویکیپیڈیا کا کردار ماجد بشیر، پی ایچ ڈی اسکالر، شعبہ سماجیات، جامعہ ملیہ اسلامیہ
11:30 AM - 11:45 AM - وقفہ برائے چائے
11:45 AM - 12:15 PM ویکیپیڈیا اور یونیورسل ریڈر کا افسانہ: زبان، یادداشت، اور ناہموار علم کی دنیا ارجن کمار، پی ایچ ڈی اسکالر، اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز، جے این یو
12-15-12:30 PM مصنوعی ذہانت اور ویکی: باہمی اثر و رسوخ ویکیپیڈین Brainwavewizard، شعبہ نفسیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
12:30-12:50 PM ویکیپیڈیا اور رسمی تعلیم: سینٹ الوشیس منگلور میں ویکیپیڈیا سرگرمیوں کا ایک جائزہ (کیس اسٹڈی) آن لائن پیشکش: سنتوش نوٹاگر، صدر شعبہ و اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ کمپیوٹر اینیمیشن، سینٹ الوشیس، منگلور
12:50-01:10 PM اتفاق رائے یا ہجوم سے حاصل کردہ بالادستی؟ زیبا انصاری، این سی ڈبلیو ای بی، دہلی یونیورسٹی
01:10 PM - 02:00 PM - ظہرانہ
02:00-02:30 PM اعتماد اور قیادت: ویکیمیڈیا نظام میں خواتین کا تجزیہ گوری گپتا، بی ٹیک گریجیٹ، شمبھو ناتھ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، الہ آباد
02:30-02:50 PM TBD TBD
02:50-03:30 PM ویکیپیڈیا کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی متبادل: ویکی جین اور گروکیپیڈیا آنلائن پیش کردہ از حسام الدین ترکی
03:30-04:00 PM Building Communities Digitally Dr Aishwarya Kumar, Dr. B. R. Ambedkar University Delhi; formerly Assistant Professor, Department of English, Jamia Millia Islamia
04:00-04:20 PM TBD TBD
04:20-04:45 PM TBD TBD
04:45 PM - 5:00 PM اختتامی ریمارکس منتظمین