Event
ایکسپلورنگ درس نظامی 2025
to IST
درس نظامی سے متعلق اردو ویکیپیڈیا پر مضامین تخلیق کریں
درس نظامی سے متعلق ویکیپیڈیا پر باوثوق معلومات کی کافی کمی ہے۔ اس خلا کو پر کرنےب کے لیے ویکی کلب دیوبند 16 نومبر 2025 سے لیکر 22 نومبر 2025 تک "ایکسپلورنگ درس نظامی" مسابقے کا نظم کررہا ہے۔ ہمارے پاس سب سے بہتر اور زیادہ شراکت کرنے والوں کے لیے انعامات موجود ہیں۔ آئیے اور علم کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
مسابقے کے دوران ویکی کلب دیوبند آنلائن اور آفلائن کئی تعلیمی اور ٹریننگ کی نشستوں کا بھی انتظام کرے گا۔
Mode: Offline Mode
Link (if applicable): Copy link – or download calendar item (.ics)
Keywords: Exploring Dars-e-Nizami
←
Wikidata Sprint 2025, Aligarh Edition
31 October 2025
31 October 2025
Offline Mode
Heritage Lens - Iteration 7
20 November 2025
20 November 2025
→