Wikiversary 2026/Program/ur

Revision as of 16:46, 14 January 2026 by Aafi (talk | contribs) (ترجمہ)

ہماری ویکیورسری کانفرنس کا شیڈول درج ذیل ہے۔ یہ اگلے چند دنوں میں اپ ٹو ڈیٹ ہو جائے گا۔

وقت سیشن متکلم
10:00-10:20 AM الفاظ آمدید! منتظمین
11:30 AM - 11:50 PM - وقفہ برائے چائے
11:50 AM - 12:20 PM Wikipedia and the Myth of the Universal Reader: Language, Memory, and Uneven Knowledge Worlds ارجن کمار
01:00-01:20 PM اتفاق رائے یا ہجوم سے حاصل کردہ بالادستی؟ زیبا انصاری
01:20 PM - 02:20 PM - ظہرانہ
02:20-02:50 PM اعتماد اور قیادت: ویکیمیڈیا نظام میں خواتین کا تجزیہ گوری گپتا
02:50-03:30 PM ویکیپیڈیا کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی متبادل: ویکی جین اور گروکیپیڈیا آنلائن پیش کردہ از حسام الدین ترکی
5:00 PM - 5:30 PM اختتامی ریمارکس منتظمین