Translations:Vision & Objectives/3/ur

Created page with "ہم کھلے علم کے ماحولیاتی نظام میں بامعنی تبدیلی لانے کے لیے اپنی کمیونٹی میں تبدیلی کے لیڈروں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم وکیمیڈیا کمیونٹیز، مسلم اقلیتی اداروں، اور تعلیمی مراکز کے ساتھ مل کر کھلی رسائی کی وکالت کرتے ہیں۔ ہمارے اقدامات کا مقصد نہ صرف درست م..."
 
بہتری
 
Line 1: Line 1:
ہم کھلے علم کے ماحولیاتی نظام میں بامعنی تبدیلی لانے کے لیے اپنی کمیونٹی میں تبدیلی کے لیڈروں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم وکیمیڈیا کمیونٹیز، مسلم اقلیتی اداروں، اور تعلیمی مراکز کے ساتھ مل کر کھلی رسائی کی وکالت کرتے ہیں۔ ہمارے اقدامات کا مقصد نہ صرف درست معلومات کو ہر کسی کے لیے آسانی سے قابل رسائی اور مفت بنانا ہے بلکہ ڈیجیٹل لینڈ اسکیپ میں ہمارے وژن سے متعلق علمی خلا کو بھی دور کرنا ہے۔
ہم کھلے علم کے نظام میں بامعنی تبدیلی لانے کے لیے اپنی کمیونٹی میں باصلاحیت اور اثرانگیز رہنماؤں کی تربیت و ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم وکیمیڈیا برادریوں، مسلم اقلیتی اداروں اور علمی مراکز کے ساتھ اشتراک کے ذریعے علم تک آزادانہ رسائی کے فروغ کے حامی ہیں۔ ہمارے اقدامات کا مقصد نہ صرف درست اور مستند معلومات کو ہر فرد کے لیے آسان اور مفت رسائی کے قابل بنانا ہے بلکہ ڈیجیٹل دنیا میں اپنے وژن سے متعلق علمی خلا کو پُر کرنا بھی ہے۔

Latest revision as of 05:17, 12 November 2025

Information about message (contribute)
This message has no documentation. If you know where or how this message is used, you can help other translators by adding documentation to this message.
Message definition (Vision & Objectives)
We are committed to cultivating transformational leaders in our community to drive meaningful change in the open knowledge ecosystem. We advocate for open access by collaborating with Wikimedia communities, Muslim minority institutions, and academic centres. Our initiatives not only aim to make accurate information easily accessible and free for everyone but also address knowledge gaps related to our vision in the digital landscape.