Translations:Vision & Objectives/1/ur

Created page with "''دیوبند کمیونٹی وکیمیڈیا'' عالمی کھلے علم کی تحریک میں حصہ ڈالنے اور اس کی تشکیل کے لیے وقف ہے، ایک ایسی دنیا کا تصور کرتا ہے جہاں ہر شخص کو تمام انسانی علم کے مجموعے تک آزاد اور آسان رسائی حاصل ہو۔ ہمارا نقطہ نظر عالمی مسلم اکیڈمی، تاریخ، ثقافت، ورثہ اور وکی میڈیا..."
 
بہتری
 
Line 1: Line 1:
''دیوبند کمیونٹی وکیمیڈیا'' عالمی کھلے علم کی تحریک میں حصہ ڈالنے اور اس کی تشکیل کے لیے وقف ہے، ایک ایسی دنیا کا تصور کرتا ہے جہاں ہر شخص کو تمام انسانی علم کے مجموعے تک آزاد اور آسان رسائی حاصل ہو۔ ہمارا نقطہ نظر عالمی مسلم اکیڈمی، تاریخ، ثقافت، ورثہ اور وکی میڈیا پراجیکٹس میں اسکالرشپ کی نمائندگی پر مرکوز ہے۔ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن سے وابستہ ہونے کے ناطے، ہم فاؤنڈیشن کے وژن کے بیان کے ساتھ قریب سے ہم آہنگ ہیں:
'''انجمن ویکیمیڈیا دیوبند''' عالمی آزاد علمی تحریک میں حصہ لینے اور اسے فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ ہم ایک ایسی دنیا کا تصور کرتے ہیں جہاں ہر شخص کو تمام انسانی علم کے مجموعے تک آزاد اور آسان رسائی حاصل ہو۔ ہمارا غرض ویکیمیڈیا منصوبوں میں عالمی مسلم علمی ورثے، تاریخ، ثقافت اور علمی خدمات کی نمائندگی پر مرکوز ہے۔ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے ایک وابستہ ادارے کے طور پر، ہم فاؤنڈیشن کے وژن بیان کے ساتھ قریبی ہم آہنگی رکھتے ہیں:

Latest revision as of 05:16, 12 November 2025

Information about message (contribute)
This message has no documentation. If you know where or how this message is used, you can help other translators by adding documentation to this message.
Message definition (Vision & Objectives)
The '''Deoband Community Wikimedia''' is dedicated to contributing and shaping the global open knowledge movement, envisioning a world where every person has free and easy access to the sum of all human knowledge. Our vision centres on representing global Muslim academia, history, culture, heritage and scholarship across Wikimedia projects. As a Wikimedia Foundation affiliate, we closely align with the Foundation's vision statement:

انجمن ویکیمیڈیا دیوبند عالمی آزاد علمی تحریک میں حصہ لینے اور اسے فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ ہم ایک ایسی دنیا کا تصور کرتے ہیں جہاں ہر شخص کو تمام انسانی علم کے مجموعے تک آزاد اور آسان رسائی حاصل ہو۔ ہمارا غرض ویکیمیڈیا منصوبوں میں عالمی مسلم علمی ورثے، تاریخ، ثقافت اور علمی خدمات کی نمائندگی پر مرکوز ہے۔ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے ایک وابستہ ادارے کے طور پر، ہم فاؤنڈیشن کے وژن بیان کے ساتھ قریبی ہم آہنگی رکھتے ہیں: